Skip to content
20/08/2025
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
  • Pinterest
  • Linkedin
Urdu International

اردو انٹرنیشنل

Digital Media with a special focus on Global South

Primary Menu
  • Top News
  • پاکستان
  • سیاست نیوز
  • بین الاقوامی
  • کاروبار
  • South Asia
Watch Video
  • Home
  • Top News
  • یونی لیور، نیسلے اور پی آئی اے پاکستان میں کام کیلئے بہترین ادارے قرار
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

یونی لیور، نیسلے اور پی آئی اے پاکستان میں کام کیلئے بہترین ادارے قرار

محمد سکندر Posted on 7 months ago 1 min read
feature photo (31)

سال 2025 میں دنیا بھر میں کام کرنے کے لیے بہترین اداروں کی فہرست میں نیسلے، یونی لیور، اور پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کو پاکستان کے خوش ترین اداروں میں شامل کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ فہرست ورک ایل کی طرف سے مرتب کی گئی تھی ، جو ملازمین کی سرگرمیوں اور کام پر ملازمین کی خوشی کی درجہ بندی کرتا ہے۔

پریس ریلیز کے مطابق بینک الفلاح، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)، جامعہ کراچی، پاکستان اسٹیٹ آئل، آل ٹیک، ایچ بی ایل بینک، میزان بینک، پاکستان پیٹرولیم، جدید اینڈ فیکٹری ایکس بھی کام کے لیے بہترین اداروں کی فہرست میں شامل ہیں۔

جن پاکستانی دفاتر نے خوشی کے حوالے سے مجموعی طور پر 95 فیصد نمبر حاصل کیے ان میں ٹائٹینک آفیشل، یونیک سائیکل انڈسٹری، زونگ، فضل پیپر ملز، انفینیٹی سافٹ ویئر، بیسٹ وے سیمنٹ، ایم سی بی بینک لمیٹڈ، موبی لنک، فلپ کمیونیکیشن، بینک آف پنجاب اور اٹک ریفائنری لمیٹڈ شامل ہیں۔

جنوبی افریقہ کی ڈی فیوژن ٹیکنالوجیز 100 فیصد ہیپی نیس اسکور کے ساتھ دنیا بھر میں پہلے، پویلین شاپنگ سینٹر دوسرے اور امریکا سے تعلق رکھنے والا ایوس بجٹ گروپ تیسرے نمبر پر ہے۔

پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ایک لاکھ سے زائد تنظیموں نے 2025 کے ایوارڈز کے لیے اندراج کیا ہے، اس میں مزید کہا گیا ہے کہ 10 لاکھ سے زائد ملازمین نے اپنے ادارے کی ایوارڈز میں شمولیت کے لیے ہیپی ایٹ ورک ٹیسٹ لیا۔

اس نامعلوم ٹیسٹ میں مختلف شعبوں کا جائزہ لیا گیا جن میں فلاح و بہبود، ملازمت پر اطمینان،انعام اور پہچان، معلومات کا تبادلہ، بااختیار بنانا اور فخر پیدا کرنا شامل ہیں، 70 اور اس سے زیادہ نمبر حاصل کرنے والے اداروں کو فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

About the Author

محمد سکندر

Author

Visit Website View All Posts
Tags: پاکستان پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز ملازمین کی خوشی نیسلے یونی لیور

Continue Reading

Previous: عبدالرحمان پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپن بولنگ کوچ مقرر
Next: عثمان قادر آسٹریلیا منتقل ہو گئے

Related Stories

ٹرمپ کا جال
1 min read
  • Asia Pacific
  • Politics
  • آج کے کالمز
  • امریکہ
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

ٹرمپ کا جال

ویب ڈیسک Posted on 6 days ago
Historic Pak-US trade deal reached
1 min read
  • South Asia
  • Top News
  • امریکہ
  • انڈیا
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تازہ ترین

پاک-امریکہ تجارتی معاہدہ طے پا گیا:بھارت کے لیے ایک اور سفارتی دھچکا

معصومہ زہرہ Posted on 3 weeks ago
Malala turns her fight for equality to women in sports
1 min read
  • Top News

ملالہ یوسفزئی کا عالمی سطح پر خواتین کے کھیلوں میں سرمایہ کاری کا اعلان: رپورٹ سی این این اسپورٹس

معصومہ زہرہ Posted on 2 months ago

You may have missed

ٹرمپ کا جال
1 min read
  • Asia Pacific
  • Politics
  • آج کے کالمز
  • امریکہ
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

ٹرمپ کا جال

ویب ڈیسک Posted on 6 days ago
Historic Pak-US trade deal reached
1 min read
  • South Asia
  • Top News
  • امریکہ
  • انڈیا
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تازہ ترین

پاک-امریکہ تجارتی معاہدہ طے پا گیا:بھارت کے لیے ایک اور سفارتی دھچکا

معصومہ زہرہ Posted on 3 weeks ago
Malala turns her fight for equality to women in sports
  • Top News

ملالہ یوسفزئی کا عالمی سطح پر خواتین کے کھیلوں میں سرمایہ کاری کا اعلان: رپورٹ سی این این اسپورٹس

معصومہ زہرہ Posted on 2 months ago
India fail in narrative war
  • Top News
  • آج کے کالمز
  • اسرائیل
  • اسرائیل ایران جنگ
  • امریکہ
  • انڈیا
  • ایران
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین
  • کالمز
  • مشرق وسطیٰ

بھارت بیانیے کی جنگ میں ناکام ، امریکہ کی اسرائیل کی مکمل حمایت ،عاصم منیر کا خیر مقدم ،مگر دہلی سے تحمل کا مطالبہ

معصومہ زہرہ Posted on 2 months ago
August 2025
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Jul    

اتجاه الموضة

Politics Top News Top News آج کے کالمز اسرائیل اسرائیل ایران جنگ اسرائیل حماس جنگ افغانستان الیکشن 2024 امریکہ انوار الحق کاکڑ انٹرنیمنٹ انڈیا اہم خبریں ایران بلاول بھٹو زرداری بنگلہ دیش بین الاقوامی تازہ ترین تحریک انصاف جماعت اسلامی جمعیت علمائے اسلام حزب اللہ دلچسپ و عجیب دہثت گردی سائنس اور ٹیکنالوجی سراج الحق سعودی عرب سپریم کورٹ عمران خان فلسطین فٹ بال لبنان مشرق وسطیٰ معیشت مولانا فضل الرحمن نوازشریف پاکستان پاکستان مسلم لیگ پیپلز پارٹی چین کاروبار کالمز کرکٹ کھیل

  • ٹرمپ کا جال
  • پاک-امریکہ تجارتی معاہدہ طے پا گیا:بھارت کے لیے ایک اور سفارتی دھچکا
  • ملالہ یوسفزئی کا عالمی سطح پر خواتین کے کھیلوں میں سرمایہ کاری کا اعلان: رپورٹ سی این این اسپورٹس
  • بھارت بیانیے کی جنگ میں ناکام ، امریکہ کی اسرائیل کی مکمل حمایت ،عاصم منیر کا خیر مقدم ،مگر دہلی سے تحمل کا مطالبہ
  • بھارت میں مسلمانوں کی جبری ملک بدری کی رپورٹس منظر عام پر
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
  • Pinterest
  • Linkedin
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
  • Pinterest
  • Linkedin
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.