Saturday, March 1, 2025
Homeپاکستاننادرا نے ’ب‘ فارم میں اہم ترین تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا

نادرا نے ’ب‘ فارم میں اہم ترین تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ’ب‘ فارم کے اجرا کے لیے بچوں کے فنگرز پرنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق سیکیورٹی فیچرز کے تحت 10سال سے زائد عمر کے بچوں کے فنگرز پرنٹ اور تصویر کو ب فارم کا لازمی حصہ بنا دیا گیا ہے، نئے سیکیورٹی فیچرز کے تحت خصوصی ب فارم (رجسٹریشن سرٹیفکیٹ) کا اجرا 15جنوری سے کیا جائے گا۔

پہلے مرحلے میں 15جنوری سے 10سال سے زائد اور 18سال سے کم عمربچوں کے فنگرز پرنٹ اور تصویریں لی جائیں گی، فنگرز پرنٹ اور تصویریں نادرا سینٹرز پر لی جائیں گی۔

جعلی شناختی کارڈ، غیرقانونی پاسپورٹ کے حصول اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام ہوسکے گی‘

وزیر داخلہ محسن نقوی کے مطابق ان اقدامات کا مقصد بچوں کی شناختی معلومات کی چوری اور غلط استعمال روکنا ہے، اس سے بچوں کے جعلی شناختی کارڈز، غیر قانونی پاسپورٹ کے حصول اور انسانی اسمگلنگ جیسے جرائم کی روک تھام بھی ہوسکے گی۔

Latest articles

غزہ کے حوالے سے مذاکرات مثبت سمت میں جارہے ہیں ، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر کے...

صدر ٹرمپ اور زیلنسکی کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات، معدنیات کے معاہدے پر دستخط متوقع

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج وائٹ ہاؤس میں...

پی آئی اے کے زوال کی بنیادی وجہ اوپن سکائی پالیسی ہے، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی رپورٹ

پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران کی سربراہی میں...

امریکی شہریت کی قیمت مقرر، ٹرمپ نے گولڈ کارڈ اسکیم متعارف کروادی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں غیر ملکی...

More like this