Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsخیبرپختونخوا کے ضم قبائلی اضلاع میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی پروفائلنگ...

خیبرپختونخوا کے ضم قبائلی اضلاع میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی پروفائلنگ کا عمل جاری

Published on

spot_img

پشاور،خیبرپختونخوا کے ضم قبائلی اضلاع میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی پروفائلنگ کا عمل جاری
رواں ماہ 3ہزار 113 نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی پروفائلنگ کی گئی. جنوبی وزیرستان1304،مالاکنڈ207،سوات541،لوئر، اپر دیرمیں 177 گاڑیوں کی پروفائلنگ مکمل کرلی گئی.

ایکسائز حکام کے مطابق خیبر 109 ،شمالی وزیرستان751،بونیرمیں 28 نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی پروفائلنگ مکمل کی گئی ہے.

ڈی جی ایکسائز خیبر پختونخوا کے مطابق مہمند ،باجوڑ ،ضلع کرم میں پروفائلنگ کا عمل جلد شروع کیا جائے گا.جبکہ 31 دسمبر تک نان کسٹم پیڈ گاڑیاں کی پروفائلنگ کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے.
مقررہ تاریخ کے بعد غیر اندراج نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف کارروائی ہوگی،ایکسائز حکام

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this