Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsساحل پر تابکاری پانی چھوڑے جانے کےبعد ہزاروں ٹن مچھلیاں ساحل پر...

ساحل پر تابکاری پانی چھوڑے جانے کےبعد ہزاروں ٹن مچھلیاں ساحل پر مردہ حالت میں پائی گئیں

Published on

spot_img

ساحل پر تابکاری پانی چھوڑے جانے کےبعد ہزاروں ٹن مچھلیاں ساحل پر مردہ حالت میں پائی گئیں

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق جمعرات کی صبح شمالی جاپان کے جزیرے ہاکوڈیٹ کے ساحل پر ایک میل تک مردہ مچھلیوں کو دیکھا گیا، خیال کیا جارہا ہے کہ مچھلیوں کی اموات 3 ماہ قبل جاپانی حکومت کی جانب سے سمندر میں فوکوشیما نیوکلیئر پلانٹ سے چھوڑے گئے ٹریٹڈ تابکاری پانی کی وجہ سے ہوئی ہے جس نے مقامی ماحولیاتی نظام کو تباہ کردیا ہے تاہم اس حوالے سے ابھی ماہرین کسی ٹھوس نتیجے پر نہیں پہنچ سکے ہیں۔

اس حوالےسے جاپان کے فشریز ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے محققین کا کہنا ہےکہ ہو سکتا ہے کہ مچھلیاں گہرے پانی میں جاتے وقت آکسیجن کی کمی کی وجہ سے مری ہوں ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تابکاری پانی کو سمندر میں چھوڑے جانے کے بعد سے چین نے جاپان سے تمام تر آبی خوراک پر پابندی لگا دی تھی اور ساتھ ہی چین نے جاپان کو انتہائی خود غرض اور غیر ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔

جنوبی کوریا نے اس کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا تھا کہ سمندر جاپان کا کوڑا دان نہیں۔

Latest articles

وزیراعظم کی جانب سے بیلا روس کے صدر اور انکے وفد کے اعزاز میں عشائیہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر...

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی)...

افغانستان نے پاکستان کو ہرا کر انڈر 19 سہ ملکی سیریز جیت لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق برکت ابراہیم زئی اور نظیف اللہ امیری کی...

تحریک انصاف کا اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے...

More like this