Wednesday, November 27, 2024
Homeپاکستانایف بی آر میں 89 خالی آسامیاں ختم کردی گئیں

ایف بی آر میں 89 خالی آسامیاں ختم کردی گئیں

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارتوں و ڈویژنوں اور ان کے ماتحت اداروں سے کلاس فور کی خالی آسامیاں ختم کرنے سے متعلق وفاقی کابینہ کے فیصلے پر عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا مراسلہ و سرکلر موصول ہونے کے بعد ان لینڈ ریونیو کی 89 خالی پوسٹیں ختم کر دی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے خالی آسامیاں مستقل طور پر ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق آسامیاں چیف ٹیکس آفیسرز، لارج ٹیکس پیئرز یونٹس اور ریجنل دفاتر میں ختم کی گئی ہیں۔

خالی آسامیوں کا تعلق کراچی، لاہور، راولپنڈی، پشاور سے ہے، ایف بی آر کے مطابق حیدر آباد، گوجرانوالہ اور ملتان میں بھی خالی آسامیاں ختم کردی گئی ہیں۔

Latest articles

چیمپیئنز لیگ: مانچسٹر سٹی کی خراب فارم برقرار، فیینورڈ کے خلاف 3-3 سے ڈرا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی نے چیمپئنز لیگ میں...

تحریک انصاف کی قیادت نے مایوس کیا: شوکت یوسفزئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی...

آرسنل کی چیمپئنز لیگ میں شاندار واپسی، اسپورٹنگ کے خلاف پانچ گول سے فتح

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آرسنل نے چیمپئنز لیگ کے اہم...

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بلائنڈ کرکٹ...

More like this