Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsتین طلاقیں اکٹھی دینے پر سزادی جائے تو شرح کم ہوجائے گی،...

تین طلاقیں اکٹھی دینے پر سزادی جائے تو شرح کم ہوجائے گی، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی نے کہا ہے کہ دوسرا نکاح ثالثی کونسل سے اجازت کے بغیر کیے جا نے پر سزا غیر شرعی ہے، عدالتی نظام اور نظام انصاف معتبر اور بااثر ہو نا چاہیے۔

اپنے بیان میں انہوں ںے کہا ہے کہ نکاح، طلاق، خلع اور تنسیخ نکاح کے عدالتی فیصلے شریعت کے مطابق ہونے چاہییں، تین طلاقیں اکٹھی دینے پر سزادی جائے تو طلاقوں کی شرح کم ہوجائے گی، ملکی قانون کو شریعت کے مطابق تشکیل دیا جائے۔

علامہ راغب نعیمی نے کہا کہ قرآنی حکم ہے کہ مابین ازواج انصاف کیے جانے کی تفصیلات متعین کی جاسکتی ہیں، یہ تاثر زائل ہونا چاہیے کہ تیز تر انصاف صرف سیاست دان اور امیر کو ہی ملتا ہے، ججز کا خوف خدا کو سامنے رکھ کر اپنے فیصلوں میں میرٹ کا خیال رکھنا فرمان الہٰی کے مطابق اعلیٰ ترین تقٰوی ہے۔

Latest articles

کرم میں تشدد جاری، ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

کرم میں جاری تشدد کی لہر کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ...

لبنان جنگ بندی کے بعد حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے لیے...

پاکستان نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خواتین کی سلیکشن کمیٹی نے...

پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی احتجاج کی ناکامی کی ذمہ دار قرار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں احتجاج کی ناکامی کے بعد پاکستان تحریک...

More like this