الرئيسيةTop Newsپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان آج متوقع

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان آج متوقع

Published on

spot_img

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان آج متوقع

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے جس کا اعلان آج نگران وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔لیکن دوسری جانب وزیراعظم کوپ 28 میں شرکر کے لئے دبئی میں موجود ہیں جس سے یہ تاثر بھی ہے کہ شاید آج اعلان متوقع نہ ہو.

ذرائع کے مطابق قیمتوں سے متعلق حکومتی فیصلہ اوگراسمری کی روشنی میں ہوگا ۔اوگراسمری پرنگران وزیراعظم کوسفارش کی جائے گی اور وزیراعظم کی منظوری کے بعد قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق روسی تیل کی فی بیرل قیمت 60 ڈالر سے بھی نیچے آ گئی ہے۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this