Wednesday, November 27, 2024
Homeاسرائیلاسرائیلی فورسز نے الشفا ہسپتال کے ڈائریکٹر کو رہا کر دیا

اسرائیلی فورسز نے الشفا ہسپتال کے ڈائریکٹر کو رہا کر دیا

Published on

spot_img

اسرائیلی فورسز نے الشفا ہسپتال کے ڈائریکٹر کو رہا کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) الجزیرہ کے نمائندے نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی فورسز نے غزہ شہر کے الشفا ہسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلامیہ کو رہا کر دیا ہے۔

ابو سلامیہ کو 23 نومبر کو کمپلیکس میں اسرائیلی فوج کی پہلی کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اسرائیلی فورسز نے غزہ شہر کے الشفاء ہسپتال کے ڈائریکٹر کو ایک متنازعہ چھاپے کےبعد حراست میں لے لیا تھا۔

بی بی سی کے مطابق ڈاکٹر محمد ابو سلمیہ کو ایک چیک پوائنٹ پر اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ مریضوں کو جنوب کی طرف لے جا رہے تھے۔

اسرائیلی فوج نے کہنا تھا کہ ان سے اس بات کے شواہد پر پوچھ گچھ کی جا رہی ہے کہ الشفاء حماس کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے طور پر کام کرتا تھا.

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this