Saturday, January 11, 2025
Homeکھیلفٹ بالفیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2:قومی فٹبال ٹیم تاجکستان کے دارالحکومت...

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2:قومی فٹبال ٹیم تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچ گئی

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2:قومی فٹبال ٹیم تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچ گئی .قومی ٹیم پاک فضائیہ کے خصوصی طیارے سے دوشنبہ پہنچی.قومی ٹیم نے نور ایئر بیس سے اڑان بھری تھی. قومی ٹیم کو فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ کے آخری میچ کے لیے تاجکستان روانہ ہونے سے قبل کافی مشکلات پیش آئیں .

قومی ٹیم نے کل روانہ ہونا تھا لیکن طیارے میں تکنیکی خرابی کے باعث فلائٹ روک دی گئی ، جس کے بعد فٹ بال ٹیم کی دوشنبے روانگی کیلئے پی ایف ایف کی جانب سے سرتوڑ کوشش کی گئیں جس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی دلچسپی سے قومی فٹبال ٹیم تاجکستان روانہ ہوگئی.

پاکستان اور تاجکستان کا فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ کا آخری میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔

Latest articles

لاس اینجلس جنگلات میں لگی آگ، 12ہزار مکان اور عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی شہر لاس اینجلس میں تاریخ کی بدترین آگ تاحال...

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد میں ہونے والی 2 روزہ کانفرنس میں شرکت کے لیے نوبل انعام...

تمیم اقبال نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے بائیں ہاتھ کے اوپنر تمیم...

آئی سی سی سیکرٹریٹ رواں ماہ پاکستان میں کام شروع کر دے گا،ذرائع

اردوانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق، ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پہلا وفد گزشتہ...

More like this