Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹپاکستان بمقابلہ امریکا: بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ رنز...

پاکستان بمقابلہ امریکا: بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جمعرات کو گرینڈ پریری اسٹیڈیم، ڈیلاس میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے میچ کے دوران پاکستان کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔

نوجوان نے بھارت کے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا جن کے 4,038 رنز ہیں بابر نے ورلڈ کپ کے اپنے پہلے کھیل میں 43 گیندوں پر 44 رنز بنائے۔

اس کھیل کے آغاز میں بابر کے 4,023 رنز تھے اور وہ آل ٹائم کی فہرست میں تیسرے نمبر پر تھے اس فارمیٹ میں ان کے نام 36 نصف سنچریاں اور تین سنچریاں ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ رنز
بابر اعظم . 4067

ویرات کوہلی . 4038

واضح رہے کہ امریکہ نے پاکستان کو سنسنی خیز سپر اوور کے بعد شکست دی تھی.

Latest articles

مختلف ممالک کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے اسرائیل اور حزب اللہ...

چیمپیئنزلیگ: رابرٹ لیوینڈوسکی کا تاریخی کارنامہ، بارسلونا کی بریسٹ کو 3-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بارسلونا نے چیمپئنز لیگ کے ایک...

چیمپئنز لیگ: بائرن میونخ کی شاندار کارکردگی، پی ایس جی کو 1-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائرن میونخ نے چیمپئنز لیگ کے...

احمد دانیال اور شاہنواز دہانی انجری کے باعث زمبابوے ون ڈے سیریز سے باہر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر احمد دانیال اور شاہنواز...

More like this