
Mountaineer Naila Kayani appointed goodwill ambassador for girls' education
حکومت نے خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی کو ایک اور اعزاز سے نواز دیا۔ وفاقی حکومت نے نائلہ کیانی کو لڑکیوں کی تعلیم کےلیے خیرسگالی سفیر مقرر کیا ہے۔
نائلہ کیانی کا کہنا ہےکہ خواتین کی تعلیم کےلیے خیرسگالی کا سفیر مقرر ہوناان کے لیے ایک اعزاز ہے، ترقی کے لیے واحد راستہ تعلیم ہے۔
واضح رہے نائلہ کیانی 8 ہزار میٹر سے بھی بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی واحد پاکستانی خاتون ہیں۔