الرئيسيةکھیلفٹ بالفیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2: سعودی فٹ بال ٹیم ...

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2: سعودی فٹ بال ٹیم 5 جون کو اسلام آباد پہنچے گی

Published on

spot_img

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2: سعودی فٹ بال ٹیم 5 جون کو اسلام آباد پہنچے گی

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق سعودی عرب فٹبال ٹیم 5 جون کو اسلام آباد پہنچے گی .سعودی عرب فٹبال ٹیم چارٹرڈ پرواز سے ریاض سے اسلام آباد پہنچے گی .

پاکستان اور سعودی عرب کا میچ 6 جون کو اسلام آباد میں شیڈول ہے .میچ جناح فٹبال اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلا جائے گا . یہ پاکستان کا فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 کا آخری ہوم میچ ہے.پاکستان اپنا آخری اوے میچ 11 جون کو میزبان تاجکستان سے کھیلے گا.

Latest articles

جنوبی لبنان میں لڑائی میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک ل، اسرائیلی فوج کی تصدیق

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سرائیلی فوج نے جمعہ کو کہا ہے کہ جنوبی لبنان...

مارسیلی کے سابق کھلاڑی عبدالعزیز برراڈا 35 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

سابق مارسیل کھلاڑی عبدالعزیز برراڈا 35 سال کی عمر میں انتقال کر گئے اردو انٹرنیشنل...

’انتہا پسندوں کیخلاف توانا آواز‘، امریکی سینٹرل کمانڈ کے جریدے کا آرمی چیف کو خراج تحسین

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سینٹرل کمانڈ کے جریدے نے پاک فوج کے سپہ...

کوچ مورینہو میدان سے باہر، فینیر باہچے نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ڈرا پر روک دیا

کوچ مورینہو میدان سے باہر، فینیر باہچے نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ڈرا پر روک...

More like this