Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلاے ٹی ایف انڈر 12 ٹیم مقابلے میں پاکستان نے بھوٹان کو...

اے ٹی ایف انڈر 12 ٹیم مقابلے میں پاکستان نے بھوٹان کو شکست دے دی

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق کھٹمنڈو، نیپال میں ایشین ٹینس فیڈریشن (اے ٹی ایف) انڈر 12 ٹیم مقابلہ جنوبی ایشیا کے ریجنل کوالیفائنگ ایونٹ میں پاکستان ٹینس ٹیم نے بھوٹان کو 3-0 سے شکست دی۔

ایک پریس ریلیز کے مطابق پہلے سنگلز میں راشد علی بقانی نے ڈوڈو تنزین ڈوڈو بو کو 6-0-6-0 سے شکست دی۔ دوسرے سنگلز میں محمد شایان آفریدی نے شیرنگ پیلتھوپ کو 6-0، 6-0 سے شکست دی۔ ڈبلز میں محمد شایان آفریدی اور جنید خان نے ڈوڈو تنزین ڈوڈو اور شیرنگ میپھم کو 6-1، 6-0 سے شکست دی۔

Latest articles

چیمپئنز لیگ: بائرن میونخ کی شاندار کارکردگی، پی ایس جی کو 1-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائرن میونخ نے چیمپئنز لیگ کے...

احمد دانیال اور شاہنواز دہانی انجری کے باعث زمبابوے ون ڈے سیریز سے باہر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر احمد دانیال اور شاہنواز...

انٹر میلان نے لیپزگ کو شکست دے کر چیمپئنز لیگ ٹیبل پر سہرِفہرست پوزیشن حاصل کرلی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹر میلان نے چیمپئنز لیگ کے...

سیکیورٹی ذرائع نے مظاہرین کی اموات کے دعوے جھوٹے اور بے بنیاد قرار دے دیے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی ذرائع نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (...

More like this