الرئيسيةکھیلسینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ،آخری لیگ میچ میں پاکستان نے ایران...

سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ،آخری لیگ میچ میں پاکستان نے ایران کو شکست دے دی

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ کے آخری لیگ میچ میں ایران کو تین۔ ایک سے شکست دیکر پاکستان نے مسلسل پانچویں کامیابی حاصل کر لی ہے۔

ایران کے خلاف پاکستان نے 18-25، 25-23، 16-25 اور 20-25 سے کامیابی حاصل کی۔

سینٹرل ایشیا والی بال کے لیگ اسٹیج میں پاکستان ٹیم اب تک ناقابل شکست رہی ہے، ایونٹ کا فائنل کل پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔

Latest articles

جنوبی لبنان میں لڑائی میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک، اسرائیلی فوج کی تصدیق

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سرائیلی فوج نے جمعہ کو کہا ہے کہ جنوبی لبنان...

مارسیلی کے سابق کھلاڑی عبدالعزیز برراڈا 35 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

سابق مارسیل کھلاڑی عبدالعزیز برراڈا 35 سال کی عمر میں انتقال کر گئے اردو انٹرنیشنل...

’انتہا پسندوں کیخلاف توانا آواز‘، امریکی سینٹرل کمانڈ کے جریدے کا آرمی چیف کو خراج تحسین

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سینٹرل کمانڈ کے جریدے نے پاک فوج کے سپہ...

کوچ مورینہو میدان سے باہر، فینیر باہچے نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ڈرا پر روک دیا

کوچ مورینہو میدان سے باہر، فینیر باہچے نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ڈرا پر روک...

More like this