Sunday, October 27, 2024
الرئيسيةکھیلفٹ بالپریمیئر لیگ ، آرسنل نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو شکست دے کر...

پریمیئر لیگ ، آرسنل نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو شکست دے کر لیگ ٹیبل پر دوبارہ سہرِ فہرست پوزیشن حاصل کرلی

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق پریمیئر لیگ کے میچ میں آرسنل اور مانچسٹر یونائیٹڈ مدِ مقابل تھے جہاں آرسنل نے اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں مانچسٹر یونائیٹڈ کے خلاف کامیابی حاصل کی اور دوبارہ پریمیئر لیگ میں سرفہرست پوزیشن پر آگئی ۔ اس کا مطلب ہے کہ ٹائٹل کی دوڑ سیزن کے آخری دن تک جاری رہے گی۔

Arsenal beat Manchester United to return top & keep title race alive
Arsenal beat Manchester United to return top & keep title race alive

اگرچہ آرسنل معمول کے مطابق بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے میں ناکا م رہی ، لیکن وہ یونائیٹڈ کی کمزور ٹیم کے خلاف جیتنے میں کامیاب رہے۔ اس میچ میں آرسنل کی جانب سے واحد گول لینڈرو ٹروسارڈ نے کھیل کے 20 ویں منٹ میں کاسیمیرو کی غلطی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کیا۔ یونائیٹڈ نے بھرپور کوشش کی لیکن وہ کوئی بھی گول کرنے میں ناکام رہے ۔

Arsenal beat weak Man Utd to ensure Premier League title race will go the final day
Arsenal beat weak Man Utd to ensure Premier League title race will go the final day

اب، آرسنل کو اگلے میچ میں مانچسٹر سٹی کے خلاف جیت یا ڈرا کرنے کے لیے اپنے حریف ٹوٹنہم ہاٹسپر کی ضرورت ہے۔ اگر ٹوٹنہم مانچسٹر سٹی کے خلاف اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتا ہے تو اس سے پریمیئر لیگ سٹینڈنگ میں آرسنل کو فائدہ ہوگا۔ آرسنل کا سیزن کا آخری میچ ایورٹن کے خلاف ہے جبکہ مانچسٹر سٹی آخری میچ ویسٹ ہیم کے خلاف کھیلے گی۔

Premier League Standings
Premier League Standings

Latest articles

نان فائلر شخص اب گاڑیاں اور جائیدادیں نہیں خرید سکے گا، وزیر خزانہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نان فائلر گاڑیاں...

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا، 25 کھلاڑی شامل

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا، 25 کھلاڑی شامل اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس...

ایران پر اسرائیلی حملہ: حملے کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)متعدد اسرائیلی ذرائع نے ایران پر اسرائیلی حملے کے بارے میں...

پی سی بی کے سربراہ کا محمد رضوان کو پاکستان کا وائٹ بال کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ

پی سی بی کے سربراہ کا محمد رضوان کو پاکستان کا وائٹ بال کپتان...

More like this