Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلفٹ بالپریمیئر لیگ: لیو ٹن نے ایورٹن کے خلاف ڈرا کے بعد ریلیگیشن...

پریمیئر لیگ: لیو ٹن نے ایورٹن کے خلاف ڈرا کے بعد ریلیگیشن زون سے باہر جانے کا موقع گنوا دیا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق لوٹن ٹاؤن کے پاس پریمیئر لیگ کے نچلے حصے یعنی ریلیگیشن زون سے باہر نکلنے کا موقع تھا لیکن انھوں نے ایورٹن کے خلاف کینیل ورتھ روڈ پہ میچ 1-1 سے کر دیا۔

ایورٹن، جسے ریلیگیشن زون کا کوئی خطرہ نہیں ہے، نے پنالٹی کک پر ڈومینک کالورٹ لیون کے ذریعے پہلا گول کیا ۔ اس کے بعد لوٹن کے ایلیاہ اڈیبایو جو فروری سے کسی کھیل میں شامل نہیں ہوئے تھے، نے گول کیا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ ٹیم کے لیے کیوں اہم ہے۔

Elijah Adebayo wrestles a point for Luton in scrap for safety
Elijah Adebayo wrestles a point for Luton in scrap for safety

اس کے بعد دونوں ٹیموں کے پاس گول کرنے کے مواقع ہونے کے باوجود، وہ کوئی بھی گول کرنے میں ناکام رہیں جس وجہ سے کھیل برابری پر ختم ہوا ۔

ٹائی کی وجہ سے، لوٹن ٹاؤن اب بھی لیگ کے نچلے حصے ریلیگیشن زون کے قریب ہے۔ اب لوٹن ٹاؤن اور ناٹنگھم فاریسٹ کے پوائنٹس برابر ہیں، لیکن لوٹن نے ناٹنگھم فاریسٹ سے زیادہ میچز کھیلے ہیں۔

Hatters miss crucial chance to escape Premier League relegation zone
Hatters miss crucial chance to escape Premier League relegation zone

Latest articles

احمد دانیال اور شاہنواز دہانی انجری کے باعث زمبابوے ون ڈے سیریز سے باہر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر احمد دانیال اور شاہنواز...

انٹر میلان نے لیپزگ کو شکست دے کر چیمپئنز لیگ ٹیبل پر سہرِفہرست پوزیشن حاصل کرلی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹر میلان نے چیمپئنز لیگ کے...

سیکیورٹی ذرائع نے مظاہرین کی اموات کے دعوے جھوٹے اور بے بنیاد قرار دے دیے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی ذرائع نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (...

چیمپیئنز لیگ: مانچسٹر سٹی کی خراب فارم برقرار، فیینورڈ کے خلاف 3-3 سے ڈرا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی نے چیمپئنز لیگ میں...

More like this