الرئيسيةکھیلفٹ بالپی ایف ایف نے ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشنز پولز میں 75...

پی ایف ایف نے ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشنز پولز میں 75 اضلاع کے نتائج کا اعلان کر دیا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پی ایف ایف نے 75ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشنز میں انتخابات کے نتائج جاری کردیئے،انتخابات میں 90فیصد ووٹرز نے حصہ لیا۔

آئینی عمل کے تحت منتخب ہونے والے اضلاع کے نمائندے انتظامی امور کی دیکھ بھال کرتے ہوئے فٹبال کے فروغ میں اپنا کردار ادا کریں گے۔انصاف اور شفافیت کے تقاضوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے اپیلوں کیلئے 2روز دیئے گئے ہیں،انتخابی عمل میں کسی بھی فریق کے جانب سے سامنے آنے والے تحفظات دور کرنے کی کوشش کی جائے گی،اپیلوں پر کارروائی مکمل ہونے کے بعد اضلاع کے منتخب عہدیداروں کی حتمی فہرست جاری کردی جائے گی۔ ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشنز کے بقیہ ڈسٹرکٹ میں انتخابات فیز 2 میں عیدالفطر کے بعد ہونگے۔
پورے پاکستان کے پی ایف ایف کے انتخابات کے نتائج جاننے کے لیے
PFF-DFA-Elections-2024-Round-1.pdf

Latest articles

جنوبی لبنان میں لڑائی میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک ل، اسرائیلی فوج کی تصدیق

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سرائیلی فوج نے جمعہ کو کہا ہے کہ جنوبی لبنان...

مارسیلی کے سابق کھلاڑی عبدالعزیز برراڈا 35 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

سابق مارسیل کھلاڑی عبدالعزیز برراڈا 35 سال کی عمر میں انتقال کر گئے اردو انٹرنیشنل...

’انتہا پسندوں کیخلاف توانا آواز‘، امریکی سینٹرل کمانڈ کے جریدے کا آرمی چیف کو خراج تحسین

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سینٹرل کمانڈ کے جریدے نے پاک فوج کے سپہ...

کوچ مورینہو میدان سے باہر، فینیر باہچے نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ڈرا پر روک دیا

کوچ مورینہو میدان سے باہر، فینیر باہچے نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ڈرا پر روک...

More like this