Sunday, January 5, 2025
HomeTop Newsفی تولہ سونا کی قیمت میں بڑی کمی

فی تولہ سونا کی قیمت میں بڑی کمی

Published on

فی تولہ سونا کی قیمت میں بڑی کمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر فی تولہ سونا 4200 روپے سستا ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق قیمت میں تنزلی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 28 ہزار 200 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت 3600 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 95 ہزار 645 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 40 ڈالر کم ہوکر 2185 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا۔

Latest articles

چیئرمین پی سی بی نے صائم ایوب کا لندن میں فوری علاج کرانے کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

محمد عباس نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس نے ہفتے کو...

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی مکمل فہرست سامنے آگئی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہفتے...

پی ایس ایل 10 کیلئے برقرار رکھنے والے کھلاڑیوں کی فہرست جاری

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس...

More like this