Wednesday, November 27, 2024
Homeالیکشن 2024توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کو 14...

توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کو 14 سال قیدِ بامشقت کی سزا

Published on

spot_img

توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کو 14 سال قیدِ بامشقت کی سزا

اردو انٹرنیشنل( راولپنڈی) تفصیلات کےمطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سماعت کے دوران توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کو 14 سال قید اور 787 ملین روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا ہے. دونوں ملزمان کو دس سال کیلئے کسی بھی عوامی عہدے کیلئے بھی نا اہل قرار دے دیا گیا ہے.

یاد رہے کہ گزشتہ روز سائفر کیس میں بھی عمران خان کو دس سال قید کی سزا سنائی گئی تھی.

توشہ خانہ کیس میں عمران خان پر یہ الزام تھا کہ انہوں نے توشہ خانہ سے حاصل ہونے والے تحائف کو فروخت کیا تھا اور اُس سے جو آمدن حاصل ہوئی اُسے اثاثوں میں ظاہر نہیں کیا. چنانچہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 21 اکتوبر 2022 کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف دائر کردہ توشہ خانہ کیس میں ان کو نااہل قرار دے دیکر ان کے خلاف فوجداری کاروائی کی درخواست عدالت کو بھیجی تھی جس میں پیش نہ ہونے کی وجہ سے عمران خان کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوئیے تھے.

Latest articles

چیمپیئنزلیگ: رابرٹ لیوینڈوسکی کا تاریخی کارنامہ، بارسلونا کی بریسٹ کو 3-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بارسلونا نے چیمپئنز لیگ کے ایک...

چیمپئنز لیگ: بائرن میونخ کی شاندار کارکردگی، پی ایس جی کو 1-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائرن میونخ نے چیمپئنز لیگ کے...

احمد دانیال اور شاہنواز دہانی انجری کے باعث زمبابوے ون ڈے سیریز سے باہر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر احمد دانیال اور شاہنواز...

انٹر میلان نے لیپزگ کو شکست دے کر چیمپئنز لیگ ٹیبل پر سہرِفہرست پوزیشن حاصل کرلی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹر میلان نے چیمپئنز لیگ کے...

More like this