اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹیٹ بینک کے بینک ڈیپازٹس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے اسٹیٹ بینک /بینک ڈیپازٹس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا.ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹیٹ بینک کے ڈیپازٹس بلند ترین سطح پرپہنچ گئے
ذرائع کے مطابق بینک ڈیپازٹس ملکی تاریخ میں پہلی بار 27 ہزار 800 ارب روپے کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے ہیں.
ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹیٹ بینک کے ڈیپازٹس بلند ترین سطح پرپہنچ گئے
اسٹیٹ بینک ذرائع کے مطابق دسمبر 23 کے اختتام تک بینکس ڈپازٹس 27 ہزار 840 ارب روپے کی ریکارڈ سطح قائم کردی ،دسمبر 22 سے دسمبر 23 تک ایک سال میں بینک ڈیپازٹس میں 5 ہزار 354 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،دسمبر 2022 میں بینک ڈیپازٹس 22 ہزار 466 ارب روپے تھے .