Thursday, February 13, 2025
Homeانڈیادہلی ،آی سی سی ورلڈ کپ کا میچ، آلودہ فضا کے باوجود...

دہلی ،آی سی سی ورلڈ کپ کا میچ، آلودہ فضا کے باوجود منعقد کیا گیا

Published on

پیر کی سہ پہر نئی دہلی کا ایئر کوالٹی انڈیکس(AQI) 411پر تھا ، جو کہ “انتہائی غیر صحت بخش” رینج ہے.
دہلی میں بہت سے اسکول غیر معیاری ہوا کی وجہ سے ہفتے کے لیے بند کر دیے گیے ہیں.

دونوں ٹیموں نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ساتھ فکسچر کھیلنے سے پہلےصحتی حفاظت پر سوالات اٹھائے۔

بنگلہ دیش اور سری لنکا کو میچ سے قبل تربیتی سیشن منسوخ کرنا پڈے۔IQAirکی طرف سے مرتب کی گئی دنیا کےآلودہ ترین شہروں کی ریئل ٹائم فہرست میں ہندوستانی دارالحکومت سرفہرست ہے۔

Latest articles

سہ فریقی سیریز: رضوان، آغا کی سنچری، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو کراچی نیشنل بینک اسٹیڈیم میں سلمان...

عمران خان نے آج آرمی چیف کو تیسرا خط لکھ دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کے...

بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت...

ترک صدر کی ایڈوانس ٹیم پاکستان پہنچ گئی، رجب طیب اردوان آج رات پہنچیں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان آج 2 روزہ دورے...

More like this