Thursday, January 9, 2025
Homeکھیلکرکٹانڈر 19 ورلڈ کپ، افغانستان نے یوایس اے کو 3وکٹوں...

انڈر 19 ورلڈ کپ، افغانستان نے یوایس اے کو 3وکٹوں سے شکست دے دی

Published on

انڈر 19 ورلڈ کپ، افغانستان نے یوایس اے کو 3وکٹوں سے شکست دے دی

31جنوری (اے پی پی):آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں 16ویں پوزیشن کیلئے میچ میں افغانستان نے یو ایس اے کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے دی، افغان ٹیم نے یو ایس اے کا 149 رنز کا ہدف میچ کے آخری اوور میں حاصل کرلیا، رحمان اللہ زرمٹی کو میچ کا بہترین کھلاڑی

انڈر 19 ورلڈ کپ، افغانستان نے یوایس اے  کو  3وکٹوں سے شکست دے دی
افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔افغانستان نے عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکہ کے بلے بازوں کو کم اسکور پر محدود رکھا ۔ یو ایس اے کے صرف دو کھلاڑیوں ، پرناو چیٹی پالائم (33) اور اتکرش سریواستو(30) نے اسکور بنایا ان کے علاوہ کسی اور بلے باز نے ٹیم کے لیے کوئی قابل ذکر شراکت قائم نہیں کی۔ جبکہ 49 ویں اوور میں یو ایس اے کی تمام ٹیم 148 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی ۔افغانستان کی جانب سے محمد غضنفر (30/3)، نصیر خان معروف خیل (2/19) اور فریدون داؤد زئی (2/30) نے وکٹیں حاصل کیں ۔
دوسری جانب افغانی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں آغاز میں خراب بلے بازی کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے 50 رنز تک پہنچنے سے پہلے ہی چار وکٹیں گنوا دیں ۔ کپتان نصیر خان کے (39) رنز نے افغانستان کی اننگز کو استحکام بخشا لیکن وہ بھی آؤٹ ہوگئے جس سے افغانستان کے لیے کھیل کا توازن برقرار رکھنا مشکل ہوگیا ۔ تاہم رحیم اللہ زرمتی اور عرب گل مومند کی جانب سے پرعزم 37رنز کی شراکت نے افغانستان کو ہدف کا تعاقب کرنے میں مدد دی اور افغانستان نے بلآخر امریکہ کو تین وکٹوں سے شکست دے کر راؤنڈ سکس میں جگہ محفوظ کر لی ۔

انڈر 19 ورلڈ کپ، افغانستان نے یوایس اے  کو  3وکٹوں سے شکست دے دی
انڈر 19 ورلڈ کپ، افغانستان نے یوایس اے  کو  3وکٹوں سے شکست دے دی
انڈر 19 ورلڈ کپ، افغانستان نے یوایس اے  کو  3وکٹوں سے شکست دے دی
انڈر 19 ورلڈ کپ، افغانستان نے یوایس اے  کو  3وکٹوں سے شکست دے دی

انڈر 19 ورلڈ کپ : آسٹریلیانے انگلینڈکو شکست دے دی

Latest articles

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، 26 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی، 5 افراد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں 6 مقامات...

ایپسوچ نے آسٹن ولا ونگر جیڈن فیلوجین کو 20 ملین پاؤنڈ میں سائن کر لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایپسوچ ٹاؤن نے آسٹن ولا کے...

غزہ میں جنگ بندی کے بہت قریب ہیں: امریکی وزیر خارجہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے تصدیق کی ہے کہ...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، 393 پوائنٹس کی کمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا رجحان ہے،...

More like this