الرئيسيةکھیلقومی ہاکی ٹیم کے کپتان کے حکومت سے شکوے

قومی ہاکی ٹیم کے کپتان کے حکومت سے شکوے

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کےکپتان عماد شکیل بٹ اذلان شاہ ہاکی کپ میں کامیابیوں پر خوش ہیں لیکن ان کے کچھ شکوے شکایات بھی ہیں۔

ملائیشیا سے جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل کا کہنا تھا کہ ملک میں ہاکی کےکئی مسائل ہیں، سب سے بڑا مسئلہ ہاکی فیڈریشن کا مالی طور پر مضبوط نہ ہونا ہے۔

عماد شکیل کا کہنا ہےکہ ہاکی کے کھلاڑیوں کے پاس نوکریاں نہیں ہیں، حکومت جس طرح کرکٹ کو سپورٹ کرتی ہے ہاکی کو بھی کرے تو پاکستان ہاکی کے میدان میں اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرسکتا ہے۔

عماد شکیل بٹ کا کہنا تھا کہ ہاکی کھلاڑی صرف پاکستانی پرچم کی سر بلندی کے لیے کھیل رہے ہیں۔

خیال رہے کہ قومی ہاکی ٹیم ان دنوں ملائیشیا میں موجود ہے جہاں پاکستان ہاکی ٹیم 13 سال بعد سلطان اذلان شاہ کپ کے فائنل میں پہنچی ہے۔

پاکستان 2011 کے بعد اذلان شاہ کپ کے فائنل میں پہنچا ہے، قومی ہاکی ٹیم نےگزشتہ ایونٹ میں تیسری پوزیشن کا میچ جیت کرکانسی کا تمغہ حاصل کیا تھا۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this