
Final phase of Futsal National Cup 2023
اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق پی ایف ایف نیشنل فٹسال کپ 2023 کا آخری مرحلہ 23 اپریل سے 28 اپریل تک کراچی کے لیجنڈز ایرینا میں ہوگا۔ نیشنل فٹسال کپ فیز 5 کے پہلے دن کے میچز یعنی آج 23 اپریل کے میچز ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ یہ فیصلہ غیر ملکی معززین کے دورہ کراچی کی روشنی میں کیا گیا ہے۔