Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

اڈیالہ جیل کا ’قیدی نمبر 804‘ ہیروئن، چرس فروخت کرنے والا مجرم ہے،حنیف عباسی

1 minute read
urduintl

اڈیالہ جیل کا ’قیدی نمبر 804‘ ہیروئن، چرس فروخت کرنے والا مجرم ہے،حنیف عباسی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما حنیف عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل کا جو قیدی نمبر 804 ہے، اسے ہیروئن اور چرس فروخت کرنے کے الزام میں پکڑا ہوا ہے، اور اسے 10 سال قید کی سزا دی گئی ہے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میرا جیلوں سے اس لیے تعلق ہے کیونکہ میں ویلفیئر کا کام کرتا ہوں، ہیروئن اور چرس بیچنے کے الزام میں جسے پکڑا ہوا ہے، اس کا قیدی نمبر 104 ہے۔

حنیف عباسی نے کہا کہ اڈیالہ جیل سے تفصیلات نکلوا لیں۔

انہوں نے تحریک انصاف کا نام لیے بغیر کہا کہ یہ لوگ سارا وقت قیدی نمبر 804، قیدی نمبر 804 کہتے رہتے ہیں۔

رہنما مسلم لیگ (ن) کا کہنا تھا کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جیل سے پیغام دیا ہے کہ پارلیمنٹ میں کسی بندے سے ہاتھ ملانے کی ضرورت نہیں ہے، آپ اندازہ لگائیں کہ اتنی نفرت تو دشمنوں میں نہیں ہوتی۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے اراکین انہیں قیدی نمبر 804 قرار دیتے ہیں، جو سائفر کیس میں 10 سال، توشہ خانہ ریفرنس میں 14 سال اور غیرشرعی نکاح کیس میں 7 سال کی سزا اڈیالہ جیل میں کاٹ رہے ہیں۔

تاہم حنیف عباسی کا دعویٰ ہے کہ قیدی نمبر 804 بانی پی ٹی آئی نہیں بلکہ کوئی اور ہے۔

Home

Tags: اڈیالہ جیل حنیف عباسی قیدی نمبر 804

Post navigation

Previous: لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے سے الیکشن ڈی ریل ہو سکتے تھے،چیف جسٹس
Next: بھارت بمقابلہ انگلینڈ: یشسوی جیسوال نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

یہ بھی پڑہیے

Iran War 42nd day of US-Israeli attacks, tensions remain despite ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ: امریکی-اسرائیلی حملوں کا 42واں دن، جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Pakistan's Growing Mediation Role in Global Disputes A Look at Diplomatic History
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

عالمی تنازعات میں پاکستان کا بڑھتا ہوا ثالثی کردار:سفارتی تاریخ پر ایک نظر

Peace talks Chances of immediate agreement low, but diplomatic progress important Report
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امن مذاکرات:فوری معاہدے کے امکانات کم، مگر سفارتی پیش رفت اہم قرار: رپورٹ

Important US-Iran talks in Islamabad, Pakistan becomes the center of global attention
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے اہم مذاکرات، پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

Iran War 42nd day of US-Israeli attacks, tensions remain despite ceasefire
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ: امریکی-اسرائیلی حملوں کا 42واں دن، جنگ بندی کے باوجود کشیدگی برقرار

Iran does not want war, but there will be no compromise on rights: Supreme Leader
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ نہیں چاہتا مگر حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.