Thursday, January 16, 2025
HomeTop Newsپولیس نے پی ٹی آئی رہنماء سلمان اکرم راجہ کو گرفتار کرلیا

پولیس نے پی ٹی آئی رہنماء سلمان اکرم راجہ کو گرفتار کرلیا

Published on

پولیس نے پی ٹی آئی رہنماء سلمان اکرم راجہ کو گرفتار کرلیا

تحریک انصاف کے کارکن جیل روڈ پر پارٹی آفس کے باہر احتجاج کررہے تھے.

سلمان اکرم راجہ کو د س سے بارہ کارکنوں سمیت گرفتار کرلیا گیا.

واضح رہے کہ گزشتہ روز سلمان اکرم راجہ نے اسلام آباد میں دیگر پی ٹی آئی امیدواروں کے ہمراہ الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف ایک پریس کانفرنس بھی کی تھی جس میں انہوں نے اپنے حلقے میں دھاندلی کے متعلق شکایات کی تھیں.

سلمان اکرم راجہ سپریم کورٹ کے وکیل اور تحریک انصاف کے لاہور کے حلقہ 128 سے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ہیں.

پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چوہدری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

Latest articles

صائم ایوب نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل فٹ ہونے کیلئے دعاؤں کی اپیل کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ٹاپ آرڈر بلے باز صائم ایوب...

جیمز ونس کا پی ایس ایل 10 کیلئے کاؤنٹی چیمپئن شپ 2025 چھوڑنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو بین الاقوامی میڈیا نے رپورٹ...

پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشل کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے رنجن مدوگالے، جو آئی سی...

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں فخر زمان کی ترقی، شاہین کی تنزلی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ اپ...

More like this