الرئيسيةکھیلپاکستان کے نوح بٹ نے کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں...

پاکستان کے نوح بٹ نے کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں چاروں گولڈ میڈل جیت لیے

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں اپنی شاندار کارکردگی کو جاری رکھتے ہوئے کلاسک کے بعد ایکویپڈ کلاس میں بھی چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

نوح بٹ کی شاندار کارکردگی کا آغاز سکواٹ کے مقابلے سے ہوا، جہاں انہوں نے 340 کلوگرام وزن اٹھا کر گولڈ میڈل اپنے نام کیا، اس کے بعد بینچ پریس میں بھی انہوں نے کمال دکھاتے ہوئے 210 کلوگرام وزن اٹھایا اور ایک اور طلائی تمغہ جیتا۔

ڈیڈ لفٹ میں بھی ان کی کارکردگی لاجواب رہی جہاں انہوں نے 300 کلوگرام وزن اٹھا کر ایک اور گولڈ میڈل حاصل کیا، مجموعی طور پر نوح بٹ نے 850 کلوگرام وزن اٹھا کر کامن ویلتھ چیمپئن شپ کا ایکویپڈ ٹائٹل اپنے نام کیا۔

اس سے قبل نوح بٹ نے کلاسک کلاس میں بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین گولڈ اور ایک برانز میڈل جیتا تھا ۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this