الرئيسيةکھیلکرکٹپاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: نسیم شاہ نےاہم سنگ میل عبور کر...

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: نسیم شاہ نےاہم سنگ میل عبور کر لیا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تیز رفتار کھلاڑی نسیم شاہ نے اتوار کو راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے دوران ایک منفرد سنگ میل عبور کیا۔

دائیں بازو کے کھلاڑی نے تین اوورز میں 1-44 کے اعداد و شمار حاصل کرنے کے بعد بین الاقوامی کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل کیں جس میں ٹم رابنسن کی وکٹ بھی شامل تھی۔

نسیم کے پاس اب ٹیسٹ میں 51، ون ڈے میں 32 اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 17 وکٹیں ہیں۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ نے مارک چیپ مین کی بدولت پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاندار واپسی کی جنہوں نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں تیسرے میچ میں مہمانوں کو سات وکٹوں سے فتح دلائی۔

سیریز اب 1-1 سے برابر ہے جبکہ لاہور میں دو میچز باقی ہیں میچز 25 اور 27 اپریل کو قذافی اسٹیڈیم میں شیڈول ہیں۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this