الرئيسيةکھیلکرکٹپاکستان بمقابلہ آئرلینڈ: شاداب خان، حسن علی ڈبلن میں پاکستانی اسکواڈ میں...

پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ: شاداب خان، حسن علی ڈبلن میں پاکستانی اسکواڈ میں شامل

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بدھ کو تصدیق کی کہ آل راؤنڈر شاداب خان اور تیز گیند باز حسن علی نے ڈبلن میں پاکستانی اسکواڈ میں شمولیت اختیار کی۔

شاداب اور حسن آئرلینڈ کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا حصہ ہیں لیکن وہ تربیتی کیمپ سے محروم رہے اور منگل کو لاہور سے ٹیم کے ساتھ سفر نہیں کیا۔

پاکستانی ٹیم جمعرات کو سیریز سے قبل اپنے پہلے تربیتی سیشن میں شرکت کرے گی۔

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 10 مئی کو کھیلا جائے گا۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان ساتویں جبکہ آئرلینڈ گیارہویں نمبر پر ہے۔

آئرلینڈ اسکواڈ

پال اسٹرلنگ (سی)، مارک ایڈیئر، راس ایڈیئر، اینڈریو بالبرنی، کرٹس کیمفر، گیرتھ ڈیلانی، جارج ڈوکریل، گراہم ہیوم، بیری میک کارتھی، نیل راک، ہیری ٹییکٹر، لورکن ٹکر، بین وائٹ، کریگ ینگ۔

پاکستان اسکواڈ

بابر اعظم، ابرار احمد، اعظم خان، فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، افتخار احمد، عماد وسیم، عباس آفریدی، محمد عامر، محمد رضوان، عرفان خان، نسیم شاہ، صائم ایوب، سلمان آغا، شاداب خان ، شاہین آفریدی، عثمان خان

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this