الرئيسيةکھیلناصر اقبال تسمینئن اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ...

ناصر اقبال تسمینئن اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسکتفصیلات کے مطابق پاکستان کے ناصر اقبال آسٹریلیا میں جاری تسمینئن اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے ۔ یہ آسٹریلیا میں ان کا چار ٹورنامنٹس میں سے تیسرا فائنل ہے ۔

نو ہزار ڈالرز کی انعامی رقم والے تسمینئن اوپن کے سیمی فائنل میں ناصر اقبال نے فرانس کے ملویل سیانیمینکو کو 4-11، 5-11 اور 5-11 سے شکست دی ۔

آسٹریلیا میں جاری ایونٹ کے فائنل میں ناصر کا مقابلہ سوئٹزرلینڈ کے ڈیوڈ بارنیٹ سے ہوگا ۔

اس سے قبل انہوں نے بینڈیگو انٹرنیشنل اور شیپرٹن اوپن ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیتا جبکہ وکٹوریہ اوپن کا سیمی فائنل کھیلا اور اب وہ تسمینئن اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں ۔

انہوں نے اس سال کراچی میں سی این ایس اسکواش چیمپئن شپ کا فائنل بھی کھیلا تھا۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this