الرئيسيةکھیلمریم نواز کی حیدر علی کو پیرالمپکس میں کانسی کا تمغہ...

مریم نواز کی حیدر علی کو پیرالمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پیرالمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر حیدر علی کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے (ڈسکس تھرو) گولہ پھینکنے میں اعلیٰ کارکردگی پر حیدر علی کو شاباش دی۔

مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حیدر علی کی پیرالمپکس میں کامیابی نشان منزل ہے، منزل حاصل کرنے کے لئے خوب محنت کریں، حیدر علی جیسے ایتھلیٹ دوسروں کے لئے قابل تقلید مثال ہیں۔

Latest articles

17ویں کورین سفیر قومی تائیکوانڈو چیمپیئن شپ میں کھلاڑیوں کے درمیان دلچسپ مقابلے

17ویں کورین سفیر قومی تائیکوانڈو چیمپیئن شپ میں کھلاڑیوں کے درمیان دلچسپ مقابلے اردو انٹرنیشنل...

نکولس جیکسن اور کول پامر کی شاندار کارکردگی، چیلسی نے نیوکاسل کو شکست دے دی

نکولس جیکسن اور کول پامر کی شاندار کارکردگی، چیلسی نے نیوکاسل کو شکست دے...

محمد صلاح کے گول نے لیورپول کو آرسنل کے خلاف شکست سے بچا لیا

محمد صلاح کے گول نے لیورپول کو آرسنل کے خلاف شکست سے بچا لیا اردو...

پی سی بی نے جیسن گلیسپی کو دورہ آسٹریلیا کے لیے عبوری کوچ مقرر کر دیا

پی سی بی نے جیسن گلیسپی کو دورہ آسٹریلیا کے لیے عبوری کوچ مقرر...

More like this