الرئيسيةکھیلکرکٹایل پی ایل 2024: شاداب خان کا کولمبو اسٹرائیکرز سے معاہدہ

ایل پی ایل 2024: شاداب خان کا کولمبو اسٹرائیکرز سے معاہدہ

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق شاداب خان ایل پی ایل 2024 میں کولمبو اسٹرائیکرز کی نمائندگی کریں گے۔

پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان نے سری لنکا کے پالے کیلے میں یکم جولائی سے شروع ہونے والی لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) 2024 سے قبل کولمبو اسٹرائیکرز کے لیے معاہدہ کر لیا ہے۔

شاداب، جو ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان بھی رہ چکے ہیں، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے بعد ٹیم کو جوائن کریں گے، جو یکم جون سے امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا۔

اسٹرائیکرز نےایکس پر پوسٹ کیا کہ گیم چینجر الرٹ! @76شاداب خان اب کولمبو اسٹرائیکرز فیملی کا حصہ ہیں! اسے ایکشن میں دیکھنے کے لیے انتظار نہیں کر سکتے.

ایل پی ایل 2024 نیلامی 21 مئی کو ہونے والی ہے جہاں 420 کھلاڑیوں کی نیلامی ہوگی۔

420 کھلاڑیوں میں سے 154 سری لنکن ہیں جبکہ باقی کھلاڑی بیرون ملک مقیم ہیں۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this