Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

سالوں سے بلوچستان کے لوگوں کے اندر نفرت گھولی جارہی ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سالوں سے بلوچستان کے لوگوں کے اندر نفرت گھولی جارہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ تشدد کا حق کسی کے پاس نہیں یہ صرف اسٹیٹ استعمال کرسکتی ہے اور یہ ریاست کی جانب سے حق یونیفارم والے افراد ہی استعمال کرسکتے ہیں، اس کے علاوہ کسی کو بھی کسی بھی وجہ سے تشدد کی اجازت نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے معاملے میں یہ سوچ ہے کہ یہ ترقی پزیر ہے، سڑکیں نہیں ہے،پانی، بجلی، گیس، تعلیم کی سہولیات نہیں اس لیے یہ یہاں بغاوت ہے، حقیقت اور تاثر میں بہت فرق ہے۔

سرفراز بگٹی نے بتایا کہ وہ شخص جو لڑ رہا ہے، جس نے بندوق اٹھائی ہوئی ہے وہ کہتا ہے کہ میں اس بنیاد پر نہیں لڑ رہا میں تو بلوچ قومیت پر ایک نیا اسٹیٹ بنانا چاہتا ہوں جس میں افغانستان ایران اور پاکستان کا کچھ حصہ شامل ہو، میں افغانستان اور ایران میں تشدد نہیں کروں گا کیونکہ وہ مارتے زیادہ ہیں لیکن بلوچستان میں کروں گا بلوچستان کے اپنے حساس معاملات ہیں اور ادھر حکومتوں کا تشدد کے لحاظ سے رویہ بھی کمپرومائزنگ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مذہب کے نام پر تشدد دہشتگردی ہے لیکن ہم نے اس کے لیے نئے ٹرم ایجاد کرلی ہے جو ہے ناراض بلوچ لیکن ناراض بلوچ تو وہ ہے جسے نوکری نہیں مل رہی تعلیم کے باوجود تو اسے ہمیں گلے لگانا ہے لیکن معصوم شہریوں کو قتل کرنے والا ناراض بلوچ کیسے ہوسکتا ہے؟

سرفراز بگٹی نے کہا اگر کہ ملازمتیں بکیں گی تو ریاست اور نوجوانوں میں فاصلہ آئے گا، بے روزگاری سے نوجوانوں کا اعتماد ختم ہوگا، کچھ ہماری غلطیاں بھی ہیں مگر ہم آئین اور قانون کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ بلوچستان کے حقوق پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، وفاق سے آئینی فورمز کے ذریعے اپنے حقوق کی بات کریں گے۔

Tags: بلوچستان سرفراز بگٹی نفرت

Post navigation

Previous: فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر – پاکستانی کپتان عیسیٰ کی مداحوں سے خصوصی درخواست
Next: پاکستانی سرحدیں دہشت گردی کے خلاف ”ریڈ لائن“ ،سرحد پار سے دہشت گردی برداشت نہیں کرسکتے،وزیراعظم

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

یہ بھی پڑہیے

FIFA Rankings: Argentina becomes world' number one team again, Pakistan also improves-Getty Images
  • کھیل

فیفا رینکنگ: ارجنٹینا دوبارہ دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی، پاکستان کی بھی ترقی

FIFA World Cup 2026 begins with a triumphant start, with hosts Mexico defeating South Africa 0-2-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فاتحانہ آغاز، میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست دیدی

Bangladesh wins first ODI series against Australia after 21 years of wait-BCB
  • کھیل

21 سالہ انتظار ختم، بنگلہ دیش نے پہلی بار آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز جیت لی

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Taliban commander sentenced to 42 years in prison for kidnapping American journalist
  • Afghanistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی صحافی کے اغوا کیس میں طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا

Missile attack near Oman coast, 3 Indian personnel missing, India summons US diplomat
  • Top News
  • امریکہ
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عمان کے ساحل کے قریب میزائل حملہ، 3 بھارتی اہلکار لاپتا ، بھارت نے امریکی سفارتکار طلب کر لیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.