
Asian Team Squash Championship 2024 Teams and Schedule
اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ 2024مردوں کا مقابلہ 14 ٹیموں پر مشتمل ہوگا۔ پول اے اور بی میں تین تین ٹیمیں ہیں جبکہ سی اور ڈی میں چار ٹیمیں ہیں۔ ہندوستان گروپ ڈی میں جاپان، کویت اور منگولیا کے ساتھ ہے اور اپنے گروپ میں چوتھے نمبر پر ہے۔ جبکہ پاکستان جو کہ 15 مرتبہ کا ریکارڈ چیمپئن ہے گروپ سی میں جنوبی کوریا، چائنیز تائپےاور چین کے ساتھ ہے .
ہر گروپ سے سرفہرست دو ٹیمیں کوارٹر فائنل میں پہنچ جائیں گی جبکہ باقی ٹیمیں کلاسیفکیشن میچ کھیلیں گی۔
ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ 2024 مردوں کے پول کی ٹیمیں اس مطابق ہیں.
پول اے: ملائیشیا، ایران، عراق
پول بی: ہانگ کانگ چین، سری لنکا، سنگاپور
پول سی: پاکستان، جنوبی کوریا، چائنیز تائپے، چین
پول ڈی: ہندوستان، جاپان، کویت، منگولیا
شیڈول
12 جون، بدھ
ہندوستان بمقابلہ کویت صبح 10:00 بجے
ہندوستان بمقابلہ جاپان شام 4:00 بجے
13 جون، جمعرات
ہندوستان بمقابلہ منگولیاصبح 10:00 بجے
14 جون، جمعہ
کوارٹر فائنلز11:30
15 جون، ہفتہ
سیمی فائنل- دوپہر 2:00 بجے
16 جون، اتوار
فائنل – 1:00 بجے دوپہر