الرئيسيةکھیلفٹ بالایمباپے نے ریال میڈرڈ کے ساتھ معاہدے پر باضابطہ طور پر دستخط...

ایمباپے نے ریال میڈرڈ کے ساتھ معاہدے پر باضابطہ طور پر دستخط کردیے

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق کیلیان ایمباپے نے 30 جون کو پیرس سینٹ جرمین کے ساتھ معاہدہ ختم ہونے پر ریال میڈرڈ میں شامل ہونے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کرلیے .

فرانسیسی اسٹرائیکر نے فروری میں ریال میڈرڈ جانے پر رضامندی ظاہر کی اور مئی میں اعلان کیا کہ وہ سیزن کے اختتام پر پی ایس جی چھوڑ دیں گے۔

، پچیس سالہ ایمباپے ، نے اب ریال میڈرڈ کے ساتھ معاہدہ کیا ہے اور اور 1 جولائی کو لا لیگا ٹرانسفر ونڈو کھلنے پر وہ سپین چلے جائیں گے۔

توقع ہے کہ ریال میڈرڈ اگلے ہفتے اس معاہدے کا اعلان کرے گا اور یورو 2024 سے پہلے برنابیو میں ایمباپے کومتعارف کروائے گا ۔

ایمباپے نے 2017 میں موناکو سے پیرس سینٹ جرمین میں شامل ہونے کے بعد سے ، 2018 میں پی ایس جی کو ورلڈ کپ جتوایا اس کے علاوہ وہ 256 گولز کے ساتھ پی ایس جی کے ٹاپ اسکورر ہیں۔

ایمباپے نے ریال میڈرڈ کے ساتھ 2029 تک معاہدے پر اتفاق کیا ہے۔

Latest articles

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ: خالد احمد دوسرے ٹیسٹ کے اسکواڈ میں شامل

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ: خالد احمد دوسرے ٹیسٹ کے اسکواڈ میں شامل اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک)...

ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم

ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ...

پینٹاگان کی سعودی عرب کو ٹاؤ میزائل کی فروخت کی ڈیل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزارت دفاع "پینٹاگان" نے سعودی عرب کو "ٹاؤ" میزائل...

اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس 90 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ریکارڈ بنانے کا...

More like this