الرئيسيةکھیلفٹ بالچیمپیئن شپ، لیسٹر سٹی ، نورویچ کو شکست دے کر لیگ ٹیبل...

چیمپیئن شپ، لیسٹر سٹی ، نورویچ کو شکست دے کر لیگ ٹیبل پر اعلیٰ درجے کی ٹیموں میں شامل

Published on

spot_img

چیمپیئن شپ لیسٹر سٹی نورویچ کو شکست دے کر لیگ ٹیبل پر اعلیٰ درجے کی ٹیموں میں شامل

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپئن شپ کے میچ میں لیسٹر سٹی نے کنگ پاور اسٹیڈیم میں نارویچ کے خلاف 3-1 سے فتح حاصل کی ۔

اس میچ میں گیبریل سارا نے کھیل شروع ہونے کے 20 منٹ بعد ناروچ کے لیے پہلا گول کیا لیکن لیسٹر کے کیرنن ڈیوسبری ہال نے 13 منٹ بعد گول کر کے اسکور برابر کر دیا۔

دوسرے ہاف میں سٹیفی ماویدیدی نے گول کر کے لیسٹر کو ایک سمارٹ فنش کے ساتھ آگے بڑھا دیا۔ اس کے بعد جیمی ورڈی نے اسٹاپیج ٹائم میں ایک اور گول کرکے لیسٹر کی جیت کو یقینی بنایا۔

یہ فتح لیسٹر کے لیے اہم تھی کیونکہ اس نے انہیں چیمپئن لیگ پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ ٹیموں کی فہرست میں شامل رہنے میں اہم کردار ادا کیا ۔ جیت کے باوجود، وہ لیگ ٹیبل میں ایپسوچ اور لیڈز کے پیچھے تیسرے نمبر پر ہے ۔
جبکہ نورویچ کے لیے، اس ہار نے مسلسل تین میچز میں جیت کا سلسلہ توڑ دیا۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this