Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلاٹلی کے جنیک سنر نے پہلا میامی اوپن ٹائٹل جیت لیا

اٹلی کے جنیک سنر نے پہلا میامی اوپن ٹائٹل جیت لیا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اٹلی سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ ٹینس کھلاڑی جینک سنر نے فائنل میں گریگور دیمتروف کو ہرا کر اپنا پہلا میامی اوپن ٹائٹل جیتا۔ سینر نے 6-3، 6-1 کے سکور سے یہ میچ باآسانی جیت لیا۔
اس فتح نے سنر کو ٹینس کی عالمی درجہ بندی میں نمبر 2 پر پہنچا دیا ۔

یہ سنر کا 2024 سیزن کا تیسرا ٹائٹل ہے۔ اس سے قبل اس نے جنوری میں آسٹریلین اوپن اور روٹرڈیم اوپن جیتا تھا۔
سنر نے فائنل میچ میں بہت اچھا کھیلا، مہارت اور غلبے کا مظاہرہ کیا۔ اس نے ہارڈ راک اسٹیڈیم میں تمام سیٹس میں کامیابی حاصل کی۔

Latest articles

پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی احتجاج کی ناکامی کی ذمہ دار قرار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں احتجاج کی ناکامی کے بعد پاکستان تحریک...

مختلف ممالک کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے اسرائیل اور حزب اللہ...

چیمپیئنزلیگ: رابرٹ لیوینڈوسکی کا تاریخی کارنامہ، بارسلونا کی بریسٹ کو 3-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بارسلونا نے چیمپئنز لیگ کے ایک...

چیمپئنز لیگ: بائرن میونخ کی شاندار کارکردگی، پی ایس جی کو 1-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائرن میونخ نے چیمپئنز لیگ کے...

More like this