الرئيسيةکھیلورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ چیمپئن شپ2024:پاکستان نے 2میڈلز جیت لیے

ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ چیمپئن شپ2024:پاکستان نے 2میڈلز جیت لیے

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستانی سٹرینتھ لفٹر محمد عثمان نے گیارہویں ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ چیمپئن شپ2024 قازقستان میں تاریخ رقم کردی، پاکستان نے 2میڈلز جیت لیے۔

گیارہویں ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ اینڈ انکلائن بینچ پریس چیمپئن شپ ، یو ایس ٹی کامینو گورسک قازقستان میں ہوئی جس میں پاکستان سٹرینتھ لفٹنگ ٹیم کے کپتان محمد عثمان نے 85 کلو کلاس سینئر کیٹیگری میں انکلائن بینچ پریس 132.5 کلو گرام ، بائسپس کرل 72.5 کلو گرام ، ہیک لفٹ کلو گرام 225 وزن اٹھا کر بھارتی کھلاڑی کو ہرا دیا ، انہوں نے 1 گولڈ میڈل اور 1 سلور میڈل جیتا۔کپتان محمد عثمان نے وکٹری سٹینڈ پرکھڑے ہو کر اپنا میڈل فلسطین کے نام کیا اور پاکستان کا جھنڈا فلسطین کے پرچم کے ساتھ فخر سے بلند کیا.

انہوں نے پوری دنیا کو یہ پیغام دیا کہ پاکستانی قوم کا بچہ بچہ فلسطین کے ساتھ ہے۔ پاکستان سٹرینتھ لفٹنگ فیڈریشن کے چیئرمین منظور شاہین، انٹرنیشنل سٹرینتھ لفٹر اور پریذیڈنٹ عقیل جاوید بٹ، انٹرنیشنل سٹرینتھ لفٹر وائس پریذیڈنٹ وقاص ظفر نے پاکستان سٹرینتھ لفٹنگ ٹیم کی واپسی پر جوش وخروش کے ساتھ استقبال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this