الرئيسيةکھیلفٹ بالنیشنل چیلنج کپ 2023-24 کا ٹائٹل واپڈا نے جیت لیا

نیشنل چیلنج کپ 2023-24 کا ٹائٹل واپڈا نے جیت لیا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں ہونے والے فائنل میں واپڈا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایس اے گارڈنز کو 1-0 سے شکست دی اور نیشنل چیلنج کپ 2023-24 کا ٹائٹل اپنے نام کیا .واپڈا کی جانب سے میچ کا واحد گول محمد یوسف نے کھیل کے 17 ویں منٹ میں کیا۔ 

اس میچ میں نارملائزیشن کمیٹی کے سربراہ ہارون ملک نے بطور مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی اور کھلاڑیوں کو میڈلز اور ٹرافیاں پیش کیں۔ واپڈا کے کپتان راؤ عمر حیات کو ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا جبکہ ایس اے گارڈنز کے گول کیپر سلمان الحق کاکا نے بہترین گول کیپر کا اعزاز حاصل کیا۔ واپڈا کے شائق دوست نے بہترین گول اسکورر کا اعزاز اپنے نام کیا، جبکہ ایچ ای سی کو فیئر پلے ٹرافی سے نوازا گیا۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this