Thursday, December 12, 2024
Homeامریکہامریکی فوج کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ،انسٹرکٹر...

امریکی فوج کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ،انسٹرکٹر ہلاک

Published on

امریکی فوج کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ،انسٹرکٹر ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی فوج کا اپاچی ہیلی کاپٹر ریاست الاباما میں فوجی پوسٹ فورٹ نوووسل میں معمول کی تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا جس کے باعث ہیلی کاپٹر میں سوار انسٹرکٹر ہلاک اور پائلٹ زخمی ہو گیا۔

شنہوا نے فورٹ نووسل کے حکام کے حوالے سے بتایا کہ امریکا کا اے ایچ 64 اپاچی ہیلی کاپٹر گزشتہ روز معمول کی تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوا۔

ہیلی کاپٹر میں عملے کے 2 ارکان سوار تھے۔ حکام نے بتایا کہ حادثے کے نتیجہ میں انسٹرکٹر موقع پر ہلاک اور زیر تربیت پائلٹ زخمی ہو گیا ۔

فورٹ نووسل کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔

Latest articles

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں رضوان کی ترقی اور بابر کی تنزلی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اسٹار کرکٹر محمد رضوان اور شاہین...

بنگلہ دیش کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے...

بی بی ایل 14:اسٹوئنس میلبورن اسٹارز کے کپتان مقرر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مارکس اسٹوئنس کو آئندہ بگ بیش لیگ ...

سیلز کی بدولت، ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو7 وکٹ سے...

More like this