Wednesday, February 12, 2025
HomeTop Newsانٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 12 پیسےکم ہوکر 285 روپے 52...

انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 12 پیسےکم ہوکر 285 روپے 52 پیسے پر بند

Published on

انٹربینک میں آج پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالرکا بھاؤ سستا ہوا ہے۔

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 12 پیسےکم ہوکر 285 روپے 52 پیسے پر بند ہوا ہے۔انٹربینک میں اس سے قبل کاروبار کے اختتام پر ڈالرکی قدر 285 روپے64 پیسے تھی۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 285 روپے 64 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر بغیر کسی تبدیلی کے 287 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

Latest articles

افغانستان کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ گئی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے...

فرانسیسی صدر نے بھی ٹرمپ کے غزہ سے متعلق منصوبوں کو مسترد کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے...

ٹرمپ نے اردن کے بادشاہ سے ملاقات میں غزہ پر قبضے کے منصوبے کا ایک بار پھر اظہار کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں اردن کے...

جومل واریکن آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ نامزد

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے خلاف حالیہ ٹیسٹ سیریز میں...

More like this