Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کرلیں

Judges-Appointment-image

سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کرلیں

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت 13 دسمبر کو ہو گی جس کی سربراہی جسٹس سردار طارق کی سربراپی میں لارجر بینچ کرے گا۔اپیلوں پر سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔

سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کو غیر آئینی قرار دیا تھا جس کے بعد انٹراکورٹ اپیلیں دائر کی گئیں۔وفاق، وزارت دفاع، خیبر پختونخوا، بلوچستان کی نگران صوبائی حکومتوں اور شہداء فورم بلوچستان نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کو روکنے کے سپریم کورٹ کے فیصلہ کے خلاف اپیلیں دائر کی ہیں اور عدالت عظمی سے استدعا کی ہے کہ آرمی تنصیبات پر حملوں کے ملزمان کے فوجی عدالتوں میں ٹرائلز نہ کرنے کے فیصلہ کو کالعدم قرار دیا جائے۔

مزید برآں آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ کے کالعدم قرار دیئے گئے سیکشن 59 (4) کو بھی بحال کیا جائے۔ اپیلوں پر حتمی فیصلہ تک فوجی عدالتوں میں ٹرائلز کو روکنے کے خلاف حکم امتناع کی بھی استدعا کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے جن درخواستوں پر فیصلہ دیا وہ ناقابل سماعت تھیں۔ آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی دفعات کالعدم ہونے سے ملک کو ناقابل تلافی نقصان ہو گا۔

عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ کے 23 اکتوبر 2023 کے فیصلہ کو معطل کیا جائے۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے 9 مئی کے تمام ملزمان کا ٹرائل عام عدالتوں میں کرنے کا حکم جاری کیا تھا اور عدالت عظمیٰ نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی شق 59 (4) کو بھی غیرآئینی قرار دے دیا تھا

Post navigation

Previous: سعودی فٹبال لیگ میں رونالڈو کا تاریخی میچ، آلنصر فٹبال کلب کو 1-4 سے شکست
Next: پاکستان کی 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی کو شدید خطرات لاحق

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

یہ بھی پڑہیے

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.