Saturday, February 8, 2025
Homeکھیلپاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی کا تاریخی کارنامہ

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی کا تاریخی کارنامہ

Published on

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مکالو سر کر لی جس کی بلندی 8485میٹر ہے۔نائلہ کیانی نے اتوار کی صبح نیپال میں واقع دنیا کی پانچویں بڑی چوٹی مکالو سر کر کے تاریخی سنگ میل عبور کیا ہے ، نائلہ کیانی پاکستان کی تاریخ میں 8ہزار میٹر کی 11چوٹیاں سر کرنے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔

نائلہ کیانی یہ کارنامہ سرانجام دینے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما ہیں، واضح رہے گوجرخان سے تعلق رکھنے والی نائلہ کیانی ،نے امارات سے ایرو سپیس انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کرکے کچھ عرصے ایرو سپیس انجینئرنگ کے شعبے میں بھی کام کیا تھا تاہم اب وہ اپنے شوہر کے ساتھ دبئی میں مقیم ہیں جہاں اس وقت وہ ہیکنگ کے شعبے سے وابستہ ہیں۔
یہ بھی پڑھیں
چاند پر جانے کے کیا فائدہ؟

Latest articles

انسدادِ پولیو مہم: 4 دن میں 4 کروڑ 10 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے، وزارت صحت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سال 2025 کی پہلی قومی انسدادِ پولیو مہم ملک بھر...

صدر زرداری چین کا 5 روزہ دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری 5 روزہ دورۂ چین مکمل...

بی پی ایل:فارچون باریشال نے چٹاگانگ کنگز کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تمیم اقبال کی تیز ففٹی اور کائل مائر...

برازیل کے صدر کی شہریوں سے مہنگی اشیائے خور و نوش نہ خریدنے کی درخواست

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برازیل کے صدر لوئیز لولا ڈی سلوا نے شہریوں سے...

More like this