اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق امریکا کی حمایت سے شام اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں دوبارہ تیز ہوگئی ہیں اور دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام نے اتوار کو اردن میں اہم مذاکرات کیے۔ شامی سرکاری خبر رساں ادارے سانا کے مطابق ملاقات میں اسرائیلی […]
