Sunday, February 16, 2025
HomeTop Newsافغانستان میں پاکستان کے نمائندہ خصوصی کی آئی او ایم کی ڈائریکٹر...

افغانستان میں پاکستان کے نمائندہ خصوصی کی آئی او ایم کی ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات

Published on

افغانستان میں پاکستان کے نمائندہ خصوصی کی آئی او ایم کی ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات

افغانستان میں پاکستان کے نمائندہ خصوصی آصف درانی نے انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کی ڈائریکٹر جنرل محترمہ ایمی ای پوپ اور انکے وفد کا استقبال کیا اور ان سے خصوصی ملاقات کی.
پاکستان کی جانب سے وفد کی قیادت آصف درانی کررہے تھے جبکہ انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کی ڈائریکٹر جنرل محترمہ ایمی ای پوپ اپنےوفد کی قیادت کر رہی تھیں۔

دونوں رہنماؤں کے مابین افغان شہریوں کی تیسرے ممالک میں دوبارہ آبادکاری پر تبادلہ خیال ہوا،ملاقات میں خاص طور پر ان مہاجرین سے متعلق بات چیت ہوئی جو خاص طور پر افغانستان سے امریکی/نیٹو کے انخلاء کے بعد پاکستان پہنچے تھے۔

Latest articles

حماس کا سب سے بہترین دوست کون ہے؟

غزہ کی سرزمین کو خریدنے کی بات کرکے، تین مراحل پر مشتمل حماس اسرائیل...

چین امریکہ کے دباؤ کے خلاف “آخر تک لڑے گا”، چینی وزیر خارجہ

اردو انٹرنیشنل چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے جمعہ کے روز کہا...

حماس نے ہفتے کو رہا ہونے والے تین اسرائیلی یرغمالیوں کے نام جاری کردیے

فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس نے ان تین اسرائیلی یرغمالوں کے نام جاری کر...

خیرپور، حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں جانے والے زائرین کی بس کو حادثہ، 16 افراد جاں بحق، 25 زخمی

خیرپور میں قومی شاہراہ پر لاہور سے حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں...

More like this