الرئيسيةTop Newsسندھ ہائیکورٹ بار کا امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھیننے پر اظہار تشویش

سندھ ہائیکورٹ بار کا امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھیننے پر اظہار تشویش

Published on

spot_img

سندھ ہائیکورٹ بار کا امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھیننے پر اظہار تشویش

سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے امیدواران سے کاغذات نامزدگی چھیننے کے واقعے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق بار کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے بر وقت اور شفاف انتخابات کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے، ہائی کورٹ بار سپریم کورٹ کے فیصلے کی مکمل حمایت کرتی ہے، امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھیننا اور الیکشن مہم میں رکاوٹیں ڈالنا آئین کی خلاف ورزی ہے۔

اعلامیے میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن سمیت متعلقہ ادارے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کریں، سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن ایسے واقعات پر نوٹس لے، آئین پاکستان ہر سیاسی جماعت ہر شہری کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دیتا ہے، تمام ادارے سیاسی جماعتوں سمیت انفرادی حیثیت سے الیکشن میں حصہ لینے والوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دیں۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this