الرئيسيةکھیلفٹ بالسری اے لیگ: اے سی میلان کی لیسی کو 3-0 سے شکست

سری اے لیگ: اے سی میلان کی لیسی کو 3-0 سے شکست

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق اے سی میلان نے جمعہ کو سیری اے میں لیسی کو 3-0 سے شکست دے دی۔ کیونکہ اس میچ میں الوارو موراتا، تھیو ہرنینڈز، اور کرسچن پلسِک نے وقفے سے عین قبل صرف پانچ منٹ کے اندر تین گول اسکور کر کے میلان کی جیت پر مہر ثبت کی۔

میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں زیادہ تر پرسکون رہیں، لیکن 38ویں منٹ میں موراتا کے شاندار ہیڈر کے ساتھ میلان نے برتری حاصل کی۔ اس کے تین منٹ بعد، تھیو ہرنینڈز نے رافیل لیو کے کم کراس پر ایک شاندار شاٹ لگا کر اسکور 2-0 کر دیا۔
پلسِک کا ریباؤنڈ پر تیسرا گول اور پھر ہاف ٹائم سے دو منٹ پہلے کرسچن پلسِک نے ریباؤنڈ پر پہنچ کر گیند کو نیٹ کے وسط میں پہنچا دیا، جس سے میلان کا اسکور 3-0 ہو گیا۔

Milan ease 3-0 past Lecce with quick-fire goals
Milan ease 3-0 past Lecce with quick-fire goals

لیسی نے پورے میچ میں جوابی حملے کرنے کی کوشش کی اور میلان کے 15 شاٹس کے مقابلے میں 16 کوششیں کیں، لیکن وہ کوئی بھی گول کرنے میں ناکام رہے۔
تام میلان کو کھیل کے 80ویں منٹ میں صرف 10 کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنا پڑا جب متبادل کھلاڑی ڈیوڈ بارٹیساگھی کو میدان میں آنے کے صرف پانچ منٹ بعد لیسی کے ونگر لیمیک بندا کو فاؤل کرنے کی کوشش میں ریڈ کارڈ دکھایا گیا۔

گزشتہ ہفتے انٹر میلان کے خلاف سخت مقابلے میں 2-1 کی فتح کے بعد، اے سی میلان اب 6 اکتوبر کو سیری اے میں فیورینٹینا کا سامنا کرے گا۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this