Friday, July 5, 2024
الیکشن 2024تحریک انصاف کا Tiktok جلسے میں' ایک کروڑ لائیک' کا دعوی،مخالف بولیں...

تحریک انصاف کا Tiktok جلسے میں’ ایک کروڑ لائیک’ کا دعوی،مخالف بولیں ‘فراڈ’ہے

تحریک انصاف کا Tiktok جلسے میں’ ایک کروڑ لائیک’ کا دعوی،مخالف بولیں ‘فراڈ’ہے

جیسے جیسے پاکستان میں 08 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات تاریخ قریب آ رہی ہے، جوں جوں سیاسی سرگرمیوں میں تیزی دیکھنے میں آرہی ہے جیسا کہ تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ چانیز سوشل میڈیا پلیٹفار ٹک ٹاک پر اس کے سیاسی جلسے میں ایک کروڑ سے زائد افراد شریک ہوے۔ تحریک انصاف کا Tiktok جلسے میں’ ایک کروڑ لائیک’ کا دعوی

PTI TikTok Jalsa

اس طرح کے پچھلے آن لائن جلسوں میں، عمران خان کی پارٹی نے حکام کو ملک بھر میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ویب سائٹس کو بلاک کرنے یا سست کرنے کا ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔ تاہم اس بار ایسی کوئی اطلاع نہیں ملی کیونکہ جلسہ کئی گھنٹوں تک جاری رہا۔تحریک انصاف کا Tiktok جلسے میں’ ایک کروڑ لائیک’ کا دعوی

جب ماضی میں پی ٹی کے انٹرنیٹ جلسوں کے دوران انٹرنیٹ بلاکیج کا واقعہ پیش آیا تھا، تو انٹرنیٹ ٹریفک کی نگرانی کرنے والی ویب سائٹس نیٹ بلاکس نے خبردار کیا تھا۔

دوسری جانب فرحان ورک جو پی ٹی آئی کے لئے سوشل میڈیامیں پہلے کام کر چکے ہیں اور اب مخالف کیمپ میں ہیں، تحریک انصاف کے ان تمام دعوؤں کو “فراڈ” قرار دیت ہوئے کہتے ہیں کہ ٹک ٹاک لائیو پاکستان میں کام ہی نہیں کرتا۔
“ان کا کہنا تھا کہ اگر ٹک ٹاک پاکستان میں کام نہیں کر رہا ہے اوراس وقت پاکستانکے 80 لاکھ ملک سے باہر رہتے ہیں، اور اگر ہر بیرون ملک مقیم پاکستانی اس ویڈیو کو دیکھ رہا ہے، تب بھی 10 ملین لائکس نہیں بن سکتے۔”

نیٹ بلاکس(NetBlocks) نے آج اسرائیلی موبائل آپریٹر Pelephone کے نیٹ ورک ہیکنگ کو رپورٹ کیا تھا، جو Bezeq کی ذیلی کمپنی ہے۔سوڈان سے تعلق رکھنے والے ہیکٹیوسٹ گروپ اینونیمس نے سائبر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے.

تحریکِ انصاف

دیگر خبریں

Trending

پاکستانی وفد کا اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لیے چین کا دورہ

پنجاب حکومت چینی انجینئرز اور اہلکاروں کے لیے 37 بلٹ پروف...

0
پنجاب حکومت نے چینی انجینئرز اور اہلکاروں کے لیے 37 بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری دے دی۔ پنجاب حکومت نے چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (CPEC)...