الرئيسيةTop Newsوزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورہ پر ایران روانہ ہو گئے

وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورہ پر ایران روانہ ہو گئے

Published on

spot_img

وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورہ پر ایران روانہ ہو گئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری خبر رساں ادارے (اے پی پی) کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف ایران کے ایک روزہ دورہ پر روانہ ہوگئے۔

وزیر اعظم کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ، وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی،قائم مقام صدر ڈاکٹر محمد مخبرسے ملاقات کریں گے اور ایرانی صدرڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی ،وزیر خارجہ حسین امیرعبدالہیان اور دیگر کی 19 مئی کو ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہادت پر پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے تعزیت کریں گے۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this