Monday, January 13, 2025
Homeپاکستانصدرِ مملکت نے قومی اسمبلی، سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا، نوٹیفکیشن جاری

صدرِ مملکت نے قومی اسمبلی، سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا، نوٹیفکیشن جاری

Published on

صدرِ مملکت نے قومی اسمبلی، سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا، نوٹیفکیشن جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے آئندہ ہفتے کے دوران ملک کے ایوان زیریں قومی اسمبلی اور ایوان بالا سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا۔

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے قومی اسمبلی کا اجلاس 26 اگست کو طلب کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اجلاس 26 اگست بروز پیر شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔

قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 16 ویں قومی اسمبلی کا 9 واں اجلاس ہو گا۔

قومی اسمبلی کے اجلاس کے علاوہ صدرِ مملکت آصف زرداری نے سینیٹ کا اجلاس 27 اگست کو طلب کیا ہے، ایوان بالا کا اجلاس27 اگست بروز منگل شام 5 بجے ہو گا۔

صدرِ مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی ذیلی شق ایک کے تحت طلب کیے ہیں۔

Latest articles

ارشد ندیم کی پی ایس ایل ڈرافٹ میں شرکت، ملتان سلطانز کے انتخاب کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے جیولین تھرو کے سنسنی خیز اور...

جنوبی افریقہ نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے پیر کو پاکستان اور متحدہ...

روری لیونارڈ کی شاندار کارکردگی، برطانوی ایتھلیٹ کا 10 کلومیٹر کا ریکارڈ توڑنے کے قریب

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ویلنشیا میں ہونے والی 10...

لاس اینجلس کی آگ کھیلوں کے منتظمین کے لیے ایک انتباہ ہے: ماہرین

کھیلوں کے ماہرین کا کہنا ہے کہ لاس اینجلس کی آگ کھیلوں کے بڑے...

More like this